Wednesday, March 19, 2014

smeda newsletter

©"اک ذرا سی بات © ©" اور "کاروباری شراکت داری" بہت اچھے مضامین تھے۔ نیوز لیٹر بہت پسند آیا۔ میری درخواست ہے کہ اس کے مضامین میں اضافہ کریں ۔ اس کے علاوہ تعلیم اور کاروبار میں اضافے کے رجحان کو فروغ دیں۔ براہ مہربانی سمیڈا نیوز لیٹر کو ہر ماہ روانی کر دیا کریں۔
جواب....جناب محمد اکرم صاحب، آپ کی پسند اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ آپ کی تجویز نوٹ کر لی گئی ہے اور نیوزلیٹر آپ کے مہیا کردہ پتے پر آپ کو ارسال کیا جاتا رہے گا۔